حکومت سندھ نے سکھر ، خیر پور ، لاڑکانہ ، دادو، قمبر شداد کوٹ کے 43 نئے اور 25 پرانے سرکاری اسکول پبلک پرائیویٹ پاٹنر شپ پر دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔ جس کے لئے باقاعدہ امیداروں سے پرپوزل بھی مانگ لیئے ہیں ۔ اس عمل سے جہاں ایک جانب فنڈز میں کرپشن ہو گی وہیں پر نجی کمپنیاں طلبہ کو لوٹنے کا عمل جاری رکھیں گی ۔


