Sunday, December 7, 2025
صفحہ اولNewsجامعہ کراچی سے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا ریکارڈ طلب

جامعہ کراچی سے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

ڈویژن بنچ نے عدالتی معاونین سے کیس کے قابل سماعت ہونے سے متعلق 9 دسمبر کو دلائل طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈگری کے ریکارڈ اور درخواست قابل سماعت ہونے کا جائزہ لینے کے بعد عدالتی کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین