Friday, January 16, 2026
صفحہ اولNewsعرب امارات کی تمام مساجد میں جمعہ کی نماز کا یکساں وقت...

عرب امارات کی تمام مساجد میں جمعہ کی نماز کا یکساں وقت مقرر

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی تمام مساجد میں جمعہ کی نماز اور خطبے کا وقت یکساں کر دیا گیا۔

اماراتی جنرل اتھارٹی آف اسلامی امور کے مطابق نیا نظام 2 جنوری 2026 سے نافذ ہو گا، تمام مساجد میں جمعہ کا خطبہ اور نماز 12 بج کر 45 منٹ پر ادا کی جائیگی۔

اس سے قبل دبئی اور ابوظبی میں جمعہ کی نماز عام طور پر 1:30 بجے جب کہ شارجہ اور شمالی امارات میں 12:30 بجے کے قریب ہوتی تھی لیکن اب پورے ملک میں ایک ہی وقت مقرر کیا گیا ہے۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین