اتوار, نومبر 17, 2024
صفحہ اولتازہ ترینمحکمہ اسکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے تبادلوں کیلئے پورٹل کھول دیا

محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے تبادلوں کیلئے پورٹل کھول دیا

لاہور : محکمہ اسکول ایجوکیشن نے آج سے اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی کو ختم کرنے کے بعد پابندی اٹھا لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق تبادلوں کے خواہشمند اساتذہ 23 دسمبر 2022 سے 2 جنوری 2023 تک تبادلے کی درخواست جمع کروا سکیں گے،صرف طلاق یافتہ، بیوہ، شادی شدہ، معذور اور میڈیکل کی بنیاد پر تبادلے کروائے جا سکیں گے۔

اوپن میرٹ کے تحت اساتذہ تبادلوں کیلئے اپلائی نہیں کر سکیں گے، اوپن میرٹ کے تحت تبادلوں پر سے پابندی گرمی کی چھٹیوں میں اٹھائی جائے گی، ترقی پانے والے اساتذہ بھی ایڈجسٹمنٹ کیلئے اپلائی کر سکیں گے ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین