educationnews.tv
جامعہ کراچی: مخصوص نشستوں پر داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان
کراچی : انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق تعلیمی سال 2023 ء کے لئے مخصوص نشستوں (Reserved Seats)پر داخلوں کے لئے فارم 21 دسمبر2022 ء تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ مخ…