ہری پور : ریٹائرڈ پرنسپل حافظ حسین احمد قریشی کے چھوٹے بھائی، شاہ ولی اللہ حامد اور پروفیسر عبد اللہ فیصل کے والد، پرنسپل محمد سیف الرحمان کے چچا ریٹائرڈ ٹیچر حافظ حفظ الرحمن رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔
جن کی نماز جنازہ ان شاءاللہ 12 دسمبر 2022 سوموار کے روز سہ پہر تین بجے ان کے آبائی گاؤں چھوہر شریف (ہری پور ) میں ادا کی جائے گی ۔