اتوار, نومبر 17, 2024
صفحہ اولتازہ ترینمیٹرک اور انٹر میں فیل ہونے والوں میں تشویشناک حد تک اضافہ

میٹرک اور انٹر میں فیل ہونے والوں میں تشویشناک حد تک اضافہ

کراچی : میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے ہزاروں طلباء کا مستقبل خطرے میں ہے کیونکہ وہ سالانہ امتحانات میں فیل ہو گئے ہیں ۔اس بار فیل ہونے والوں کی تعداد میں پہلے سے زیادہ اضافہ ہوا ہے ۔

رپورٹس کے مطابق 34 فیصد طلباء میٹرک اور 23 فیصد طلبا انٹر کے امتحانات میں فیل ہوئے ہیں ۔ نتیجے کے طور پر 20,000 طلباء اپنے تعلیمی کیریئر میں آگے نہیں بڑھ سکیں گے ۔

یہاں یہ بات واضح رہے کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران طلباء کی سہولت کے لیے خصوصی کورونا وائرس پالیسی کے تحت میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات منعقد کیے گئے تھے ۔ جس کی وجہ سے انتہائی نرقی برتی گئی اور طلبہ کو پاس کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین