Friday, January 16, 2026
صفحہ اولNewsجامعہ کراچی فیکلٹی آف سائنس کے اکیڈمک بلاک کی تعمیر نو کا...

جامعہ کراچی فیکلٹی آف سائنس کے اکیڈمک بلاک کی تعمیر نو کا افتتاح کر دیا گیا

کراچی : جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر خالد محمود عراقی نے جمعرات کے روز 30 ہزار اسکوائر فٹ رقبے پر مشتمل فیکلٹی آف سائنس کے نو تعمیر اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ جامعہ کراچی سعید احمد شیخ نے بتایا کہ اکیڈمک بلاک 283 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے ۔

منصوبے کی فنڈنگ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان اور پلاننگ کمیشن آف پاکستان نے فراہم کی ۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین