کراچی : ڈاکٹر محمد علی شیخ کو ضیاالدین یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کر دیا ہے۔ ڈاکٹر محمد علی شیخ اس سے قبل سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی میں طویل عرصہ تک وائس چانسلر رہے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ضیاالدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین نے سندھ مدرسہ الاسلام یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ کو چانسلر مقرر کیا ۔
ڈاکٹر محمد علی شیخ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے ۔

