Tuesday, December 9, 2025
صفحہ اولتازہ ترینجامعہ سندھ: رواں ماہ کی تنخواہیں 31 دسمبر کو دینے کا اعلان

جامعہ سندھ: رواں ماہ کی تنخواہیں 31 دسمبر کو دینے کا اعلان

جامشورو (پریس رلیز) ترجمان جامعہ سندھ جامشورو نادر علی مغیری نے مطلع کیا ہے کہ جامعہ سندھ کے تمام ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہیں ہفتہ 31 دسمبر کو ادا کی جائیگی۔

مزید پڑھیں:محکمہ تعلیم غیر مسلم طلبا کیلئے نصاب مرتب کرنے میں ناکام

اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں ترجمان نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک کے فیصلے کے تحت ہفتہ 31 دسمبر بینکوں میں کام کاج اور پبلک ڈیلنگ جاری رہے گی۔

 

اس لیے تمام ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی اسی روز کی جائے گی تاکہ انہیں کوئی بھی پریشانی نہ ہو اور وہ اپنی تنخواہیں نکلوا سکیں۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین