Tuesday, February 3, 2026
صفحہ اولتازہ ترینجامعہ کراچی: بی اے لاء سال اول کے سالانہ امتحانات برائے 2021...

جامعہ کراچی: بی اے لاء سال اول کے سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

*جامعہ کراچی: بی اے لاء سال اول کے سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:اسٹیئرنگ کمیٹی کی سب کمیٹی نے تعلیم کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان کر دیا

ذرائع کے مطابق ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی اے لاء سال اول سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔

 

نتائج کے مطابق امتحانات میں 108 طلبہ شریک ہوئے،97 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 11 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کا تناسب 89.81 فیصدرہا۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین