صفحہ اولتازہ ترینسکھر کراچی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ زاہد گل نے اپنے نام کرلی

سکھر کراچی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ زاہد گل نے اپنے نام کرلی

 

کراچی () سکھر کراچی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ گلستان اسکاؤٹس ٹریننگ سینٹر میں اختتام پذیر ہو گئی۔

 

سکھر کراچی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں 120 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ کراچی کے زاہد گل نےٹائٹل اپنے نام کیا۔

 

پروگرام کے اختتام پر صوبائی سیکریٹری سید ناصر علی نے ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے اور آخر میں ضلعی سیکریٹری غلام مصطفی نے تمام مہمانوں اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا
Are you human? Please solve:Captcha


مقبول ترین