کراچی (اسٹاف رپورٹر) عیدالفطر پر اپنے غریب رشتے داروں کو نہیں بھولنا چاہئے۔ رمضان کے روزوں کی تکمیل کے بعد عید مسلمانوں کیلئے اللہ رب العزت کا عظیم تحفہ ہے۔
عید کے موقع پر خرافات میں پڑنے کے بجائے اپنے اعمال کو بہتر بنانے کا عہد کرنا چاہئے۔
اہلسنّت ہیلپ ڈیسک کے سربراہ علامہ سید زمان علی شاہ جعفری دامت برکاتہم العالیہ نے عید کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ ہم جہاں عید کی خوشیاں جوش و خروش سے منائیں گے وہیں۔
مزید پڑھیں:گومل یونیورسٹی، 125ویں سنڈیکیٹ میٹنگ کاا نعقاد
ہمیں تحفظ ناموس رسالت و ختم نبوت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے حوالے سے بھی اپنی ذمے داریوں کو نہیں بھولنا چاہئے۔
خاص طور پر مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن قادیانیوں کے گھنائونے عزائم کو بے نقاب کرنے کیلئے آئینی و قانونی جدوجہد جاری رکھنی ھوگی۔
مزید پڑھیں:ہائر ایجوکیشن کمیشن نے Aptitude Test کا شیڈول جاری کر دیا ہے
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں قادیانیوں کو چند بااثر حلقوں کی حمایت حاصل ہے جس کا فائدہ اٹھا کر قادیانی پاکستان کے دیہی علاقوں میں غربت و افلاس کے مارے ھوئے سادہ لوح مسلمانوں کی مجبوریوں کا فائدہ اٹھا کر ان کے ایمان پر ڈاکے ڈالتے ھیں بالخصوص اندرون سندھ میں تو اعلانیہ شعائر اسلام کے استعمال کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ھے۔
لہذٰا قادیانیوں کی ارتدادی سرگرمیوں کے خلاف ھمیں عملی اقدامات اٹھانے چاھئے جو کہ وقت کی اھم ترین ضرورت ھے ۔

