Monday, December 8, 2025
صفحہ اولتازہ ترینمحکمہ تعلیم غیر مسلم طلبا کیلئے نصاب مرتب کرنے میں ناکام

محکمہ تعلیم غیر مسلم طلبا کیلئے نصاب مرتب کرنے میں ناکام

کراچی : محکمہ تعلیم نے ابھی تک غیر مسلم طلباء کے لیے میٹرک کے نصاب کو حتمی شکل نہیں دی ہے ۔

چونکہ حتمی امتحانات 1 اپریل 2023 سے ہونے والے ہیں، اس لیے اس تاخیر سے اقلیتی برادری کے طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔

مذید پڑھیں : بیسٹ وے فاؤنڈیشن کا نمل یونیورسٹی کے طلباء کیلئے وظائف کا اعلان

توقع ہے کہ نصاب جنوری کے آغاز میں جاری کیا جائے گا ، جس سے طلبہ کو تیاری کے لیے تین ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے ۔ طلباء کے اساتذہ اور ان کے اہل خانہ نے تاخیر پر تشویش اور ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین