صفحہ اولتازہ ترینوفاقی اردو یونیورسٹی داخلوں کی تاریخ میں 10 جنوری تک توسیع

وفاقی اردو یونیورسٹی داخلوں کی تاریخ میں 10 جنوری تک توسیع

کراچی : وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر سید اخلاق حسین کے مطابق داخلہ برائے 2023 صبح (کراچی کیمپسز) کے تمام شعبہ جات میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 10 جنوری 2023 تک توسیع کر دی گئی ہے۔

داخلے کے خواہشمند امیدواران داخلہ فارم جامعہ اردو کی ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk سے آن لائن پُر کر سکتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا
Are you human? Please solve:Captcha


مقبول ترین