صفحہ اولتازہ ترینپی پی ایس سی اے کے وفد کی رافیعہ ملاح سے ملاقات

پی پی ایس سی اے کے وفد کی رافیعہ ملاح سے ملاقات

پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداروں نے چئیرمین انورعلی بھٹی کی قیادت میں رجسٹرار ایڈیشنل ڈائریکٹریٹ میڈم رافیعہ ملاح سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران انہوں نے رجسٹرار ایڈیشنل ڈائریکٹریٹ سے پرائیویٹ اسکولز کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر نیو رجسٹریشن، رینیوول، 5 اکتوبر ٹیچرز ڈے ایوارڈ، حیدرآباد ڈویژن کے پرائیویٹ اسکول کے مسائل، سندھی زبان میں تقریری مقابلہ ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز اور پپسا کے تعاون سے منقعد کروانا سمیت دیگر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا ۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا
Are you human? Please solve:Captcha


مقبول ترین