جمعہ, نومبر 15, 2024
صفحہ اولتازہ ترینگلگت بلتستان نے سرکاری اداروں میں طلباء کیلئے وظائف کا اعلان کیا

گلگت بلتستان نے سرکاری اداروں میں طلباء کیلئے وظائف کا اعلان کیا

کراچی : گلگت بلتستان حکومت کے محکمہ تعلیم نے گلگت بلتستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ فیز II کے ایک حصے کے طور پر گلگت بلتستان ڈومیسائل کے حامل سرکاری تعلیمی اداروں میں داخلہ لینے والے طلباء کے لیئے وظائف کی منظوری دے دی ہے ۔

پاکستان کی دیگر یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم انٹرمیڈیٹ، انڈر گریجویٹ اور زیر تعلیم طلباء میڈیکل ، انجینئرنگ کے طلباء بھی درخواست دے سکتے ہیں ۔

اس میں مزید کہا گیا ہے کہ 2022 تک میٹرک، ایف اے ، ایف ایس سی، یا حالیہ بورڈ کالج ، یونیورسٹی کا سالانہ امتحان مکمل کرنے والے طلباء کو منتخب تعداد میں وظائف دیئے جائیں گے یہ وظائف 60 فیصد ہونگے ۔ طلباء کے لئیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 جنوری مقرر کی گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین