اتوار, دسمبر 22, 2024
صفحہ اولتازہ ترینجامعہ سندھ: اسپورٹس کوٹا کے تحت داخلوں میں 15 جنوری تک توسیع

جامعہ سندھ: اسپورٹس کوٹا کے تحت داخلوں میں 15 جنوری تک توسیع

جامشورو : جامعہ سندھ میں اسپورٹس کوٹا کے تحت داخلوں کے خواہشمند امیدواروں کیلئے اسپورٹس سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 15 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں؛وفاقی HEC نے جامعہ سندھ کو 5 پی ایچ ڈی اور 9 ایم فل پروگرامز کیلئے مطلوبہ این او سی جاری کردیا

ڈائریکٹر اسپورٹس (بوائز) جامعہ سندھ جامشورو اجوید احمد بھٹی نے اپنے اعلامیہ جاری کر دیا۔

اعلامیے میں جامعہ سندھ میں تعلیمی سال 2023ء کیلئے اسپورٹس کوٹا کے تحت داخلہ لینے کے خواہشمند امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کھیلوں سے متعلق سرٹیفکیٹس 15 جنوری 2023ء تک ڈائریکٹر اسپورٹس (بوائز) کے آفس میں جمع کرائیں تاکہ اسپورٹس کوٹا کے تحت ان کے داخلے ہو سکیں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین