ڈیرہ اسماعیل خان () : گومل یونیورسٹی میں تمام تر تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز 9جنوری 2023بروز پیر سے ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں:جامعہ سندھ: اسپورٹس کوٹا کیتحت داخلوں کے خواہشمند امیدواروں کیلئے تاریخ میں 15 جنوری تک توسیع
وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کی ہدایت پر ترجمان گومل یونیورسٹی نے اس حوالے سے وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔
جس کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تمام تر تعلیمی سرگرمیاں 9جنوری 2023بروز پیر سے باقاعدہ شروع ہو رہی ہیں۔

