صفحہ اولتازہ ترینبینظیر بھٹو یشہید یونیورسٹی لیاری نے BA اور بی کام کے نتائج...

بینظیر بھٹو یشہید یونیورسٹی لیاری نے BA اور بی کام کے نتائج کا اعلان

کراچی : بینظیر بھٹو یشہید یونیورسٹی لیاری کے ناظم امتحانات طارق احمد صدیقی کے مطابق سال 2022ء منعقدہ 2022 کے بی اے اور بی کام ( سال اول و دوم ) کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بی اے سال دوم کے امتحانات میں 639 طلبا و طالبات نے شرکت کی ۔ جن میں سے 220 کامیاب قرار پائے تھے ۔جب کہ مجموعی نتیجہ 34 فیصد رہا ہے ۔

مذید پڑھیں : ڈاکٹر پروفیسر ضیا الدین کی کارکردگی مایوس کن ، ڈاکٹر سروش حشمت لودھی کو چارج دینے کا فیصلہ

اسی طرح بی کام سال دوم کے امتحانات میں 351 طلباء و طالبات نے شرکت کی اور 69 کامیاب قرار پائے ہیں ۔ یوں مجموعی نتیجہ 19 فیصد رہا ہے ۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا
Are you human? Please solve:Captcha


مقبول ترین