اتوار, دسمبر 22, 2024
صفحہ اولتازہ ترینجامعہ کراچی: بی ایس سی سال اول کے امتحانات برائے 2021 ء...

جامعہ کراچی: بی ایس سی سال اول کے امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان

اظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق بی ایس سی (پاس) سال اول سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:پنجاب کے بورڈ امتحانات میں مارکس امپرومنٹ کیلئے لامحدود چانسز کی اجازت

نتائج کے مطابق امتحانات میں 110 طلبہ شریک ہوئے،67 طلبہ کو کامیاب قرار دیا گیا جبکہ 43 طلبہ ناکام قرارپائے۔

 

بی ایس سی (پاس) سال اول سالانہ امتحانات برائے 2021 ء میں کامیابی کا تناسب 60.91 فیصد رہا۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین