جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے رئیسہ کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر نصرت ادریس کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں:وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام ٹریژرار عاصم بخاری کو ہٹا دیا گیا
جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر نصرت ادریس کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی۔
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاکرے۔