جمعرات, دسمبر 12, 2024
صفحہ اولتازہ ترینگومل یونیورسٹی کے سکیل 17سے 21 تک تمام پنشنر ملازمین کو پنشن...

گومل یونیورسٹی کے سکیل 17سے 21 تک تمام پنشنر ملازمین کو پنشن کی ادائیگی کر دی گئی، ڈائریکٹر فنانس ارم گل

 ْڈیرہ اسماعیل خان(ہینڈ آئوٹ’18جنوری 2023)گومل یونیورسٹی کے سکیل 17سے21تک کے تمام پنشنرز کو انکی پنشن ادائیگی کر دی گئی ہے ۔

 

ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر فنانس ارم گل نے ترجمان گومل یونیورسٹی سے بات چیت کے دوران کیا۔

مزید پڑھیں:کلسٹر ڈیولپمنٹ ایجنٹ ٹریننگ، کا مقصد دیہی علاقوں میں انٹرپرنورشپ کو فروغ دینا ہے، پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل

ڈائریکٹر فنانس کا کہنا تھا کہ وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ گومل یونیورسٹی کی سربراہی میں ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن ہے اور تمام ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی ہو چکی ہے۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ وائس چانسلر ڈاکٹر شکیب اللہ کی سربراہی میں گومل یونیورسٹی کی مالی مشکلات کے حل کیلئے کوشاں ہیں اور انشاء اللہ جلد ہی گومل یونیورسٹی ترقی کی منازل طے کرگئی۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین