پیر, دسمبر 2, 2024
صفحہ اولتازہ تریناقراء یونیورسٹی کے زیر اہتمام عالمی یوم تعلیم جوش و خروش سے...

اقراء یونیورسٹی کے زیر اہتمام عالمی یوم تعلیم جوش و خروش سے منایا گیا

ڈین سوشل سائنسز اور بانی ڈائریکٹر امیجین انسٹیٹیوٹ آف فیوچر اسٹڈیز ڈاکٹر شمس حامد نے اقراء یونیورسٹی نارتھ کیمپس میں عالمی یوم تعلیم 2023  تدریسی اور تعمیری سرگرمیوں سے منایا گیا۔

 

جس کا موضوع ”اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف 2030 کے لیے عزم“ تھا۔

 

اس تقریب میں اخلاقیات ، سماجی ذمہ داری اور فیوچر اسٹڈیز کے طلباءو طالبات کے پروجیکٹس، لافٹر یوگا، اوپن مائیک سیشن، فیوچر گیمز ، میوزیکل کنسرٹ اور مختلف قسم کی معلوماتی تفریحی سرگرمیاں شامل تھیں۔

مزید پڑھیں:بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں جونیئر افسر کو ریکٹر بنانے کی تیاری

ہم عالمی یوم تعلیم کو دلچسپ اور منفرد طریقے سے منانے پر ہم بے حدخوش ہیں۔

 

ہمارے طلباءو طالبات کے پروجیکٹس بہت متاثر کن ہیں جن کی کاوشوں پر ہمیں فخر ہے۔ ہم اپنے طلباءکو بہتر اور پائیدار معاشرے میں اپنا حصہ ڈالنے کے مواقع فراہم کررہے ہیں۔

 

جس کے لیے طلباءے اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف 2030ءکے لیے اقراءیونیورسٹی نارتھ کیمپس کی وابستگی کو اجاگر کرتے ہوئے اپنے پروجیکٹس کی نمائش بھی کی۔

مزید پڑھیں:ٹی ٹی ایس اساتذہ نے مطالبات منظوری کیلئے HEC کو ڈیڈ لائن دے دی

امیجین انسٹیٹیوٹ آف فیوچر اسٹڈیز کے زیر اہتمام مستقبل میں بھی اس طرح کے منفرد ،انٹرایکٹو اور تجربے کی بنیاد پر نمائش ، پینل ڈسکشن، سیمینار، نیشنل اور انٹر نیشنل کانفرنسز بھی منعقد کرواتے رہیں گے۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین