پیر, ستمبر 16, 2024
صفحہ اولتازہ ترینجامعہ کراچی : ایم ایڈ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ...

جامعہ کراچی : ایم ایڈ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

جامعہ کراچی : ایم ایڈ (مارننگ وایوننگ) سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ۔

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم ایڈ (مارننگ وایوننگ) سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

مذید پڑھیں : وفاقی جامعہ اردو : قائم مقام انتظامیہ پچھلی تاریخوں میں غیر قانونی تقرریاں کرنے لگی

ایم ایڈ (مارننگ وایوننگ) کے طلبہ 11650 روپے فیس کے ساتھ اپنے امتحانی فارم 20 دسمبر 2022 ء تک جمع کرا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ایسے طلبا و طالبات جو 2015 ء یا اس سے قبل کی انرولمنٹ کے حامل ہیں وہ 5000 روپے اضافی فیس کے ساتھ اپنے امتحانی فارم جمع کرا سکتے ہیں ۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین