اتوار, ستمبر 15, 2024
صفحہ اولتازہ ترینجامعہ کراچی : بی اے سال اول سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے...

جامعہ کراچی : بی اے سال اول سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے نتائج کا اعلان

جامعہ کراچی : بی اے ریگولر و پرائیوٹ سال اول سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے نتائج کا اعلان

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفرحسین کے مطابق بی اے ریگولر و پرائیوٹ سال اول سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

مذید پڑھیں : سرسید یونیورسٹی : ویمن کرکٹر سیدہ عروب شاہ کو 18 برس کیلئے اسکالر شپ فراہم

نتائج کے مطابق بی اے پرائیوٹ سال اول کے امتحانات میں 844 طلبہ شریک ہوئے، 315 طلبہ کو کامیاب قرار دیا گیا ۔ جب کہ 529 طلبہ ناکام قرار پائے ۔کامیابی کا تناسب 37.32 فیصدرہا۔

بی اے ریگولر سال اول کے امتحانات میں 840 طلبہ شریک ہوئے،267 طلبہ کو کامیاب قرار دیا گیا جبکہ 573 طلبہ ناکام قرار پائے۔کامیابی کا تناسب 31.79 فیصد رہا ۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین