جمعہ, اکتوبر 18, 2024
صفحہ اولتازہ ترینSMC کی گولڈن جوبلی:  JSMU- AANA نے انڈو اسکوپی سوئٹ اور مالیکولر...

SMC کی گولڈن جوبلی:  JSMU- AANA نے انڈو اسکوپی سوئٹ اور مالیکولر جنیٹک لیب کا تحفہ دے دیا

سندھ میڈیکل کالج کی گولڈن جوبلی کے موقع پر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی المنائی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکا (JSMU-AANA) کی جانب سے جے پی ایم سی کو انڈو اسکوپی سوئٹ اور این آئی سی ایچ کو مالیکولر جنیٹک لیب کا تحفہ دیا گیا۔

مزید پڑھیں:انجمن اساتذہ کی فپواسا پاکستان کے صدر کی کردارکشی کی شدید الفاظ میں مذمت

مجموعی طور پر 6 کروڑ روپے سے زائد لاگت پر مشتمل پروجیکٹس ایگزیکٹو ڈائریکٹر JSMU-AANA 2021ڈاکٹر رضوان نعیم، صدر JSMU-AANA 2021 ڈاکٹر یونس اسماعیل، صدر پی پی ایس 2022 ڈاکٹر سید محمد آصف کی قیادت میں پائے تکمیل تک پہنچے ہیں۔

 

مزید برآں JSMU-AANA حالیہ برسوں میں جے ایس ایم یو اور جے پی ایم سی میں مختلف منصوبوں کیلئے کروڑوں روپے سے زائد فنڈز فراہم کرتی آئی ہے۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین