اتوار, دسمبر 22, 2024
صفحہ اولتازہ ترینمیٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم پرائیویٹ امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈ جاری 

میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم پرائیویٹ امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈ جاری 

کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات حبیب اللہ سہاگ نے کہا ہے کہ سالانہ امتحانات 2023 جماعت نہم و دہم پرائیویٹ امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے ہیں۔

 

انہوں نے بتایا ہے کہ پرائیویٹ امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈ ان دیئے گئے رہائشی پتوں پر ارسال کر دیئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:وفاقی محتسب:تجد ید عہد کا سال

تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایڈمٹ کارڈ نہ ملنے کی صورت میں 4مئی 2023ء کو بورڈ آفس میں متعلقہ سیکشن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین