Thursday, March 5, 2026
صفحہ اولتازہ ترینمولانا محمد حنیف جالندھری کی رجب طیب اردگان کو مبارکباد

مولانا محمد حنیف جالندھری کی رجب طیب اردگان کو مبارکباد

چیئرمین قرآن بورڈ ممتاز عالم دین مولانا محمد حنیف جالندھری جنرل سیکرٹری وفاق المدارس العربیہ پاکستان ترکیہ کے نومنتخب صدر رجب طیب اردگان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

 

انہوں نے ترکیہ میں رجب طیب اردگان کی فتح پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ترک عوام کو مبارکباد پیش کی۔

مزید پڑھیں:کراچی: پہلے مرحلے میں بارہویں جماعت کے امتحانات 30 مئی سے شروع ہوں گے

انہوں نے نومنتخب ترک صدر کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں اس امید کا اظہار کیا کہ رجب طیب اردگان ترکی کی تعمیر و ترقی اور اسلامی اقدار و روایات کے فروغ کے لیے مزید اقدامات اٹھائیں گے۔

 

مولانا جالندھری نے کہا کہ ترک صدر نے جیسے اس سے قبل دنیا کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت اور نصرت کا اہتمام کیا وہ اپنی ان تابندہ روایات کو جاری رکھیں گے۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین