منگل, ستمبر 17, 2024
صفحہ اولتازہ ترینپاکستان پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کا وفد وزیر بلدیات سے ملاقات کرے...

پاکستان پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کا وفد وزیر بلدیات سے ملاقات کرے گا

کراچی : پاکستان پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف صوبائی و کراچی ڈویژن کے زمہ داران، صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ سے ملاقات کریں گے ۔

ملاقات میں ہیلتھ ورکرز کو درپیش مسائل پر گفتگو کی جائے گی ، اس ملاقات کے لئے زمیداران و کارکنان کو کہا گیا ہے کہ 17 دسمبر کی صبح 10 بجے اپنے یونٹ کے زمیداران کے ساتھ ناصر حسین شاہ کے گھر پر اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔

ملاقات ہفتہ 17 دسمبر 2022 کو صبح 10 بجے کی جائے گی جس کے لئے پاکستان پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف سندھ کے انفارمیشن سیکرٹری امیر علی دیناری نے پیغام جاری کیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین