اتوار, ستمبر 15, 2024
صفحہ اولتازہ تریناقراء یونیوسٹی نارتھ کیمپس میں ” دنیا میں ماہر غذائیت کے مقام...

اقراء یونیوسٹی نارتھ کیمپس میں ” دنیا میں ماہر غذائیت کے مقام “ سیمینار 17 دسمبر کو ہو گا

کراچی : اقراء یونیوسٹی نارتھ کیمپس کی فیکلٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ” دنیا میں ماہر غذائیت کے مقام “ پر سیمینار 17 دسمبر 2022 ء ہفتہ صبح 11:15 بجے انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

اس سیمینار میں اقراء یونیورسٹی کی بین القوامی فیکلٹی ممبر لورنر چِکوٹو ماہر غذائیت کی ملازمت کے مواقع اور غذائی دنیا میں ان کے کردار پر تبادلہ خیال کریں گی ۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین