سمسٹر دوم کے کمپوٹر ٹیچر کے حوالے سے مسلسل دو ماہ سے 6 سے زائد درخواستوں کے بعد کل ہم نے رجسٹرار کو ٹیچرز کے توسط سے اپنی بات پہنچائی ہے ..
رجسٹرار اور کمپوٹر ڈیپارٹ کے ہیڈ کی آپسی چپقلش کی وجہ سے یہ معاملہ رکھا ہوا تھا ..
ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاجی دھرنے کی دھمکی پر معاملہ 3 دن میں حل کرانے کی یقین دہانی کرادی گئی ہے ..
اور اگر یہ معاملہ 3 دن میں حل نا ہوا تو ہم تمام طلبہ کے ساتھ مل کر بھرپور احتجاج پر مجبور ہونگے اور طلبہ رجسٹرار اور ہیڈ آف ڈیہارٹ سے خود اپنی طریقے سے سوال کرنے پر مجبور ہوگی ..
از طرف : فضل الرّحمٰن ایوبی (ناظم مسلم اسٹوڈنس آرگنائزیشن جامعہ اردو عبدالحق کیمپس)
امعہ اردو عبدالحق کیمپس)
متعلقہ خبریں