جمعرات, جولائی 4, 2024
صفحہ اولتازہ ترینبینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری: بی اے اور  بی کام  کے سالانہ...

بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری: بی اے اور  بی کام  کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

 

بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی ،لیاری کے ناظم امتحانات کے مطابق سال 2022ء منعقدہ 2023ء کے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس (بی اے) اور ایسوسی ایٹ ڈگری کا مرس ( بی کام ) سال اول و دوم کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

ایسوی ایٹ ڈگری آرٹس سال دوم کے امتحانات میں 1134 طلباء و طالبات نے شرکت کی اور 666 کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی نتیجہ 59 فیصد رہا۔

اسی طرح ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس سال دوم کے امتحانات میں 491 طلباء وطالبات نے شرکت کی اور 181 کامیاب قرار پاۓ مجموعی نتیجہ 37 فیصد رہا۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین