ہفتہ, مئی 17, 2025
صفحہ اولتازہ ترینسپلا کا خاتون نائب صدر کے بھائی کے قاتلوں کی گرفتاری کا...

سپلا کا خاتون نائب صدر کے بھائی کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

کراچی : سپلا کراچی ریجن کی خاتون نائب صدر کے جواں سال بھائی کی بے دردی سے قتل کی مذمت اور قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ 

سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر پروفيسر منور عباس ،مرکزی سيکريٹری جنرل پروفيسر شاہجہاں پنھور، پروفیسر مشتاق پھلپوٹو ،پروفیسر عامر علی شاہ، پروفیسر الطاف کھوڑو ، پروفیسر محمد نجبیب لودھی، پروفیسر جڑیل شاہ، پروفیسر لعل بخش کلھوڑو، خرم رفيع، پروفيسر حمیدہ میر بحر، پروفيسر سعيد احمد ابڑو، پروفيسر رسول قاضی

پروفیسر محمد عدیل خواجہ، پروفیسر غفران اللہ بلوچ، پروفیسر آصف منیر، پروفیسر سانول گھوٹو، پروفیسر حسن میر بحر، پروفیسر نہال اختر، پروفیسر احمد علی خان، ، پروفیسر حسین موسی ، پروفیسر ندیم احمد ، پروفیسر محمد حامد ، پروفیسر عبدالرشید، ، پروفیسر محمد جمال ، پروفیسر محمد احسن ، پروفیسر نسیمہ کریم، ، پروفیسر کنول مجتبیٰ، پروفیسر ذکیہ ٹالپر، پروفیسر سید جنید علی ، پروفیسر محمد ہارون

پروفیسر مزمل احسن و دیگر رہنماؤں نے سپلا کراچی ریجن کی خاتون نائب صدر پروفیسر شبانہ افضل کے جواں سال بھائی محمد وسیم کے بہیمانہ قتل کی پر زور مذمت کرتے ہوئے حکومت سے قاتلوں کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا اور لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مرحوم کی درجات کی بلندی ے لیے دعا کی۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین