Wednesday, December 10, 2025
صفحہ اولتازہ ترینحیدر آباد : 2012 کے اساتذہ کو حاضری کا آخری موقع دے...

حیدر آباد : 2012 کے اساتذہ کو حاضری کا آخری موقع دے دیا گیا

حیدرآباد : حیدر آباد 2012 کے اساتذہ کے ان اساتذہ کو جو کراچی میں کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے انہیں آخری موقع دیا گیا ہے ۔

کمیٹی کے سامنے غیر حاضر رہنے والوں کو 24 دسمبر کو اپنی دستاویزات کے ساتھ کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا موقع دیا گیا ہے ۔

مذید پڑھیں : برطانوی دور کے تعمیر کردہ اسکول سیلاب سے محفوظ رہے : وزیر تعلیم

سیکریٹری تعلیم اور ڈائریکٹر ایچ آر کمیٹی کی سربراہی کریں گے ۔ جو لوگ کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے، غیر حاضر اساتذہ کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی جائے گی ۔

اساتذہ کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ ڈائریکٹر آفس حیدرآباد ریجن میں 24 دسمبر کو صبح 10 بجے حاضر ہوں ۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین