Monday, June 8, 2026
صفحہ اولNewsکورنگی اکیڈمی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف والدین کا احتجاج

کورنگی اکیڈمی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف والدین کا احتجاج

کراچی : کورنگی اکیڈمی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف والدین کا احتجاج ، پرنسپل سے ملاقات کا مطالبہ 

کراچی : کورنگی اکیڈمی کے والدین نے فیس اسٹرکچر میں حالیہ اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پرنسپل صاحبہ اور انتظامیہ سے ملاقات کا مطالبہ کیا ہے۔

والدین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں فیسوں میں اضافہ ان کے لیے مشکل ہے اور مقامی آبادی کی معاشی صورتحال کو مدنظر رکھا جائے۔درخواست میں والدین نے کیا مطالبات کیے ۔

فیس میں 5-10% سے زیادہ اضافہ نہ کیا جائے ۔ سالانہ فیس 2000 روپے مقرر کی جائے اور اقساط میں ادائیگی کی اجازت دی جائے ۔ سیکیورٹی فیس موجودہ طلبہ پر نہ لائی جائے ۔

اس کے علاوہ نئے طلبہ کے لیے بھی 50% کم کی جائے ، والدین نے کہا کہ ہم تعمیری مکالمے کے ذریعے حل چاہتے ہیں۔ انتظامیہ سے والدین کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین