ہفتہ, ستمبر 14, 2024
صفحہ اولتازہ ترینجامعہ سندھ: بوائز ہاسٹلز کی فیس 20 جنوری تک جمع کروائی جائے

جامعہ سندھ: بوائز ہاسٹلز کی فیس 20 جنوری تک جمع کروائی جائے

جامشورو (پریس رلیز) پرووسٹ بوائز ہاسٹلز جامعہ سندھ جامشورو ڈاکٹر پسند علی کھوسو نے مطلع کیا ہے کہ بوائز ہاسٹلز میں دوبارہ الاٹمنٹ 2023ءکی فیس جمع کرانے کیلئے 20 جنوری 2023ءکی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: وفاقی اردو یونیورسٹی کی سرچ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں ہی چیئرمین HEC برہم

اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں پرووسٹ نے مزید بتایا کہ ہاسٹلر طلبہ فیس کا چالان اپنے ای پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کریں اور حبیب بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کرائیں۔

 

مقررہ مدت میں فیس جمع نہ کرانے والے ہاسٹلرز کی ری الاٹمنٹ منسوخ کی جائے گی۔ اعلامیہ کے مطابق فیس جمع کرانے کے بعد ہاسٹل کاپی بوائز ہاسٹل کے اکیڈمک سیشن میں جمع کرائی جائے۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں

مقبول ترین