Saturday, May 9, 2026
صفحہ اولNewsایجوکیشن رپورٹر سید محمود اللہ کے بھائی کا انتقال ہو گیا

ایجوکیشن رپورٹر سید محمود اللہ کے بھائی کا انتقال ہو گیا

کراچی : کراچی پریس کلب کے ممبر اور ایجوکیشن جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نو منتخب رکن گورننگ باڈی سید محمود اللہ کے بڑے بھائی سید ضیاء اللہ کا کچھ دیر قبل لیاقت نیشنل اسپتال میں انتقال ہو گیا ہے  ۔

وہ گزشتہ چند ہفتوں سے صاحب فراش تھے ۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔مرحوم کی رہائش لیاقت آباد ڈاکخانہ اسٹاپ پر ہے۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین