کراچی : کراچی پریس کلب کے ممبر اور ایجوکیشن جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نو منتخب رکن گورننگ باڈی سید محمود اللہ کے بڑے بھائی سید ضیاء اللہ کا کچھ دیر قبل لیاقت نیشنل اسپتال میں انتقال ہو گیا ہے ۔
وہ گزشتہ چند ہفتوں سے صاحب فراش تھے ۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔مرحوم کی رہائش لیاقت آباد ڈاکخانہ اسٹاپ پر ہے۔

