Thursday, April 30, 2026
صفحہ اولNewsانجمن اساتذہ کے جوائنٹ سیکریٹری طحہٰ بن نیاز کی وفات پر اظہار...

انجمن اساتذہ کے جوائنٹ سیکریٹری طحہٰ بن نیاز کی وفات پر اظہار تعزیت

جامعہ کراچی :شعبہ کمپیوٹر سائنس کے اسسٹنٹ پروفیسر اور انجمن اساتذہ کے جوائنٹ سیکریٹری، طحہٰ بن نیاز، بدھ کی شب حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔

جامعہ کراچی کے شعبہ کمپونٹرسائنس کے اسسٹنٹ پروفسر وانجمن اساتذہ کے جوائنٹ سیکریٹری طحہٰ بن نیاز بدھ کی شب حرکت قلب بندہوجانے کے باعث انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ بفرزون، نارتھ کراچی کی جامع مسجد گلزارِ مدینہ میں ادا کی گئی، جس میں جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر خالد محمودعراقی، مختلف شعبہ جات کے صدور، اساتذہ،طلبہ، افسران اور ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

بعد ازاں انہیں محمد شاہ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔مرحوم اپنے پسِ ماندگان میں تین بیٹوں اور ایک بیٹی کو سوگوار چھوڑ گئے ہیں۔

 دریں اثناء جامعہ کراچی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے اس افسوسناک سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کی ہے

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین