Monday, May 18, 2026
صفحہ اولNewsایبٹ آباد بورڈ کے چیئرمین عنایت اللہ وسیم آئی بی سی سی...

ایبٹ آباد بورڈ کے چیئرمین عنایت اللہ وسیم آئی بی سی سی کے کورآڈینیٹر مقرر

ہری پور : وفاقی وزارت تعلیم کے ماتحت ادارے انٹربورڈ کورآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی ) کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق عنایت اللہ وسیم کو آئی بی سی سی کا قومی کورآڈینیٹر مقرر کر دیا گیا ہے ۔

عنایت اللہ وسیم بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد کے چئیرمین ہیں ۔ جن کو اعزازی طور پر 2026 کے سیشن کے لیے IBCC فورم کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے ۔ جہاں وہ IBCC فورم اور اس کی کمیٹیوں کی میٹنگز کا انعقاد اور صدارت کریں گے ۔

نوٹیفیکیشن ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ندیم کے دستخط سے جاری ہوا ہے ۔ جس کی کاپیاں مختلف تعلیمی اداروں اور حکام کو بھیجی گئی ہیں ۔

News Desk
News Deskhttps://educationnews.tv/
ایجوکیشن نیوز تعلیمی خبروں ، تعلیمی اداروں کی اپ ڈیٹس اور تحقیقاتی رپورٹس کی پہلی ویب سائٹ ہے ۔
متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا


مقبول ترین